رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ




وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی معمول سے زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم سرما کی چھٹیاں شامل نہیں ہیں، موسم سرما کی چھٹیوں کافی الحال کوئی امکان بھی نہیں ہے۔

وزیر تعلیم سندھ  کا مزید کہا کہ نومبر کے آخر میں این سی او سی کے اجلاس میں اس پر مزید بحث ہوگی۔




Comments

Popular posts from this blog

کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !

Cancer is not a disease but anesthesia!